جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ جامعۃ الرضا پہونچنا چاہتے ہیں تو آپ سیدھا دہلی /رامپور روڈ سے ہوتے ہو ے '' متھرا پور ' ' اڈہ سے تقریبا ٣٠٠ میٹر پہلے جامعۃ کے عظیم الشان دروازہ سے ہوکر جامعہ کے اندر داخل ہو جائیں۔
ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ جنکشن سے جامعہ آنا چاہتے ہیں تو آپ سیدھا متھرا پور آنے والے آٹو کے ذریعہ متھراپور اڈہ سے تقریبا ٣٠٠ میٹر پہلے اتر لیں اور جامعہ میں آجائیں۔
اور اگر بس اسٹنڈ سے جامعۃ آنا چاہتے ہیں تو سیدھا وہاں سے ایوب خاں یا چوپلہ آجائیں اور وہاں سے متھر اپور کے لئے آٹو پکڑ کر جامعہ آجائیں ۔
اور اگر درگاہ اعلی حضرت سے جامعہ آنا چاہتے ہیں تو سب سے آسان راستہ یہ ہے کہ آپ سیدھا وہاں سے سبزی منڈی آجائیں اور وہاں سے پھر متھرا پور کے لئے آٹو پکڑ لیں اور جامعہ آجائیں۔